10 جنوری 2016 - 12:19
دبئی منتقل ہونے والے داعش کے آٹھ ملین ڈالر ضبط

جنوبی افریقی پولیس کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق، تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے پانچ افراد کو جوہانسبرگ ایئرپورٹ پہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ افراد آٹھ ملین ڈالر کی امداد داعش کے دہشتگردوں کے لیے جوہانسبرگ سے دبئی لے جانے کی کوشش کررہے تھے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقی پولیس کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق، تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے پانچ افراد کو جوہانسبرگ ایئرپورٹ پہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ افراد آٹھ ملین ڈالر کی امداد داعش کے دہشتگردوں کے لیے جوہانسبرگ سے دبئی لے جانے کی کوشش کررہے تھے۔

نیل نیٹ آنلائن کی خبروں کے مطابق، یہ دہشتگرد گروہ جوہانسبرگ کی مسجد فرقان میں غیرقانونی طور پر سرگرمیاں انجام دے رہا تھا کہ جنہیں سعودی عرب کی جانب سے مسلسل امداد ملتی تھی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب، افریقی شہریوں کو اپنے ناپاک اہداف کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کرتا کیونکہ افریقی شہری بہت ہی کمک قیمت میں سعودی اہداف کو پورا کرنے کے لیے تیار ہوجاتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169